فهرس الكتاب

الصفحة 4828 من 6343

(24) کیا مشرکین مکہ کا کوئی دوسرا معبود ہے جو پکارے جانے کا مستحق ہے، جس سے نفع کی امید لگائی جاسکتی ہے اور جس کی ضرر رسانی سے ڈرا جاسکتا ہے؟ ایسی کؤی بات نہیں ہے، اللہ مشرکوں کے شرک سے پاک ہے، نہ اس کی بادشاہت میں اس کا کوئی شریک ہے اور نہ ہی اس کی وحدانیت و عبودیت میں اور یہی وہ مقصود اعظم ہے جس کے اثبات کے لئے آیت (35) سے لے کر (34) تک متعدد الانواع دلائل پیش کئے گئے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت