فهرس الكتاب

الصفحة 6256 من 6343

سورۃ القارعہ مکی ہے، اس میں گیارہ آیتیں اور ایک رکوع ہے

تفسیر سورۃ القارعہ

نام: ابتدا کی تین آیتوں میں لفظ " القارعۃ" آیا ہے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: یہ سورت تمام کے نزدیک مکی ہے، ابن مردویہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ القارعہ مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت