فهرس الكتاب

الصفحة 3638 من 6343

سورۃ سبا مکی ہے، اس میں چون آیتیں، اور چھ رکوع ہیں

تفسیر سورۃ سبا

نام: آیت (51) (لقد کان لسبا فی مسکنھم آیۃ) سے ماخوذ ہے۔

زمانہ نزول: ابن مردویہ نے اور بیہقی نے اپنی کتاب (الدلائل) میں ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ یہ سورت مکہ میں نازل ہوئی تھی۔ قرطبی لکھتے ہیں کہ یہ سورت سب کے نزدیکی مکی ہے، صرف آیت (6) کے بارے میں اختلف ہے۔ بعض کے نزدیک یہ آیت مدنی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت