فهرس الكتاب

الصفحة 1777 من 6343

(13) انبیاء نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ اے اللہ ! ہمیں ہمارے دشمنوں پر غلبہ نصیب فرمایا ہمارے اور ان کے درمیان آخری فیصلہ کردے، تو اللہ تعالیٰ نے ان کی مدد فرمائی اور انہیں ان کے دشمنوں پر غالب کردیا، اور سرکش و نافرمان کو منہ کی کھانی پڑی، اور جہنم بھی ان کا پیچھا کر رہا ہے، جہاں انہیں پینے کے لیے جہنمیوں کا پیپ ملے گا جسے پیتے وقت ان کی جان بلا میں رہے گی، اور موت ہر چہار جانب سے انہیں گھیرے رہے گی لیکن وہ مریں گے نہیں اور سخت اور نہ ختم ہونے والا عذاب ان کے پیچھے لگا رہے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت