فهرس الكتاب

الصفحة 4761 من 6343

(13) اللہ تعالیٰ نے قوم لوط کی ہلاکت کے آثار زمین پر باقی رہنے دیا، تاکہ بعد میں آنے والی قومیں جو وہاں سے گذریں ان آثار کو دیکھ کر عبرت حاصل کریں، چنانچہ اب ان بستیوں کی جگہ کالا بدبو دار پانی بہتا ہے، جسے آج کل " بحرمیت" کہتے ہیں، بے شک ان آثار کو دیکھ کر ان لوگوں کو عبرت حاصل ہوتی ہے جو اللہ کے درد ناک عذاب سے ڈرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت