فهرس الكتاب

الصفحة 5252 من 6343

(2) ان کی بداعمالی اور بدسلوکی، ان کے نفاق کا نتیجہ ہے کہ پہلے تو اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کا زبان سے قارار کیا، پھر شک و شبہ میں مبتلا ہو کر منافق بن گئے اور اس نفاق کی اللہ نے انہیں پہلی سزا یہ دی کہ ان کے دلوں پر مہر لگا دی، ان سے فہم و تدبر کی صلاحیت چھین لی اور ان کے دلوں کی طرف جانے والے ایمان کے سارے راستے بند کردیئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت