فهرس الكتاب

الصفحة 3922 من 6343

(24) آگ سے نجات پانے کے بعد ابراہیم (علیہ السلام) نے اپنے وطن سے ہجرت کا فیصلہ کرلیا اور وہاں سے نکل کر شام کے علاقے حزان پہنچ گئے اور جاتے ہوئے اپنے رب سے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ انہیں ان کے مقصد میں کامیاب کرے گا، اور انہیں ایمان و توحید پر ثابت قدم رکھے گا۔

رازی نے لکھا ہے کہ ابراہیم (علیہ السلام) کا یہ اقدام اس بات کی دلیل ہے کہ جس جگہ دشمنان اسلام کی کثرت ہوجائے وہاں سے ہجرت کر جانا واجب ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت