فهرس الكتاب

الصفحة 6094 من 6343

(6) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے میرے نبی ! آپ کا رب ہر کافر و سرکش اور ظالم و جابر کے گھات میں بیٹھا ہوا ہے، ان کے اعمال بد کو اکٹھا کر رہا ہے، تاکہ انہیں دنیا میں سزا دے اور آخرت میں انہیں جہنم رسید کرے۔

مفسرین لکھتے ہیں کہ اس سے مقصود بندوں کو ارتکاب معاصی سے ڈرانا اور انہیں طاعت و بندگی کی رغبت دلانی ہے اور یہ بات آیت سے بالکل واضح ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت