فهرس الكتاب

الصفحة 5820 من 6343

(10) اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کا ملہ کی مزید نشانیوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ اسی قادر مطلق نے زمینسیچشمے جاری کئے ہیں اور اسی نے زمین سے دانے، پھل، پودے اور درخت اگائے ہیں جو انسانوں اور حیوانات کے کام آتے ہیں۔

جو قادر مطلق اللہ مذکورہ بالا اشیاء کی تخلیق پر قادر ہے، وہ یقیناً اس کی قدرت رکھتا ہے کہ وہ تمام بنی نوع انسان کو دوبارہ زندہ کر کے انہیں میدان محشر میں جمع کرے اور ان کے اعمال کا انہیں بدلہ دے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت