فهرس الكتاب

الصفحة 3667 من 6343

25 کفار مکہ جو قیامت اور اس دن کے جزا و سزا کے منکر تھے، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور مسلمانوں سے استہزاء آمیز انداز میں پوچھتے تھے کہ وہ عذاب کب آئے گا جس کی تم ہمیں دھمکی دیتے ہو؟ تو اللہ تعالیٰ نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے فرمایا، آپ کہہ دیجیے کہ وہ دن اللہ کے علم میں مقرر ہے جب وہ آجائے گا تو تمہارے چاہنے کے باوجود نہ ایک لمحہ پیچھے ہوگا تاکہ تم اپنے کفر و شرک سے توبہ کرلو، اور نہ کسی کے کہنے سے ایک لمحہ آگے ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت