فهرس الكتاب

الصفحة 1338 من 6343

آیت (96) میں بتایا گیا ہے کہ ان کے قسمیں کھانے کا صرف یہی مقصد نہیں ہے کہ آپ انہیں کچھ نہ کہیں، بلکہ یہ چاہتے ہیں کہ آپ ان سے خوش رہیں جیسے کہ انہوں نے کھچ کیا ہی نہیں ہے، لیکن مسلمانو یہ مناسب نہیں ہے کہ جن سے اللہ راضی نہیں ہے ان سے تم راضی ہوجاؤ، بلکہ کسی سے تمہاری خوشی اور ناراضگی اس سے اللہ کی خوشی اور ناراضگی کے تابع ہونی چاہیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت