فهرس الكتاب

الصفحة 2796 من 6343

34۔ قیامت کے دن جس کی نیکیوں کا پلڑا جھک جائے گا وہ جہنم سے نجات پا جائے گا اور جنت میں داخل کردیا جائے گا اور جس کی برائیوں کا پلڑا جھک جائے گا وہ جہنم میں دھکیل دیا جائے گا، جس میں وہ ہمیشہ رہے گا، آگ اس کے چہرے کو جھلس دے گی اس کے ہونٹ جل جائیں گے اور اس کے دانت دکھائی دینے لگیں گے اور اس کی شکل بگڑ کر نہایت قبیح اور ڈراونی ہوجائے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت