فهرس الكتاب

الصفحة 4582 من 6343

(19) اے اہل قریش ! اگر وہ قومیں اپنے اس دعویٰ میں سچی تھیں کہ جن بتوں کی وہ عبادت کرتی ہیں وہ انہیں ان کے رب سے قریب سب کردیں گے اور ان کے لئے سفارشی بنیں گے تو پھر انہیں عذاب الٰہی سے کیوں نہیں بچا لیا، اس وقت تو ان کا پتہ ہی نہیں تھا، یہ سب ان کی اس افترا پردازی کا نتیجہ تھا کہ وہ اصنام ان کے معبودیں اور اللہ کے نزدیک ان کے سفارشی بنیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت