فهرس الكتاب

الصفحة 2439 من 6343

(27) جادوگر مسلمانوں نے فرط جوش ایمانی میں بلا خوف و خطر کہا کہ ہم اپنے رب پر ایمان لے آئے ہیں تاکہ وہ ہمارے سابقہ گناہوں کو معاف کردے، اور موسیٰ و ہارون کا مقابلہ کرنے کے لیے جس جادوگری پر تم نے ہمیں مجبور کیا تھا اسے بھی معاف کردے اور ایمان و عمل صالح والوں کے لیے اللہ کا ثواب بہتر ہوتا ہے، اور نافرمانوں کے لیے اس کے عذاب کی مدت لمبی ہوتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت