فهرس الكتاب

الصفحة 3693 من 6343

سورۃ فاطر مکی ہے، اس میں پینتالیس آیتیں اور پانچ رکوع ہیں

تفسیر سورۃ فاطر

نام: سورت کی پہلی آیت میں اللہ تعالیٰ کی صفت (فاطر السماوات ولارض) بتائی گئی ہے، اسی سے یہ نام ماخو ذ ہے۔ اس کا دوسرا نام " الملائکہ" بھی ہے، اس لئے کہ پہلی ہی آیت میں فرشتوں کی بعض صفات اور اللہ کی طرف سے ان پر عائد کردہ ذمہ داریوں کا ذکر آیا ہے۔

زمانہ نزول: قرطبی لکھتے ہیں کہ یہ سورت سب کے نزدیک مکی ہے، امام بخاری وغیرہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ فاطر مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت