فهرس الكتاب

الصفحة 1226 من 6343

)49) یہاں وہ کفار قریش مراد ہیں جو میدان بدر سے جان بچا کر نکل بھاگنے میں کامیاب ہوگئے تھے کہ وہ ہرگز نہ سمجھیں کہ اللہ کی گرفت سے نکل گئے ہیں اللہ کی گرفت سے کون نکل سکتا ہے اسے کون عاجز بنا کرسکتا ہے ؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت