فهرس الكتاب

الصفحة 4426 من 6343

(26) اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے، اگر وہ چاہتا تو انسانوں کو ہلاک کردیتا اور زمین میں ان کی جگہ فرشتوں کو لا کر بس ا دیتا جو اسے اپنے سجدوں سے آباد کرتے اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتے۔

شوکافی لکھتے ہیں کہ فرشتوں کی جگہ آسمان ہونے سے وہ مقام الوہیت پر فائز نہیں ہوگئے ہیں کہ ان کی عبادت کی جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت