فهرس الكتاب

الصفحة 2484 من 6343

52۔ اللہ نے یہ بھی کہا: اے آدم ہم نے تمہیں بہت بڑٰ نعمت دی ہے اس کی حفاظت کرنا، کوئی ایسا کام نہ کرنا یہ نعمت تم سے چھن جائے، یہ وہ جنت ہے جس میں تمہیں نہ بھوک لگے گی نہ اس میں کپڑوں کی ضرورت ہوگی، نہ پیاس لگے گی اور نہ دھوپ کی تمازت تمہیں تکلیف دے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت