فهرس الكتاب

الصفحة 2464 من 6343

37۔ سامری کے مشرکانہ عقیدے اور بت پرستی کی تردید کے بعد، موسیٰ (علیہ السلام) نے بنی اسرائیل کو مخاطب کر کے عقیدہ توحید کو بیان کیا ہے کہ تم سب کا معبود اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، نہ کہ وہ بچھڑا جس کے ذریعہ سامری نے تم سب کو گمراہ کردیا تھا، پھر کہ کہ اس ذات واحد کا علم ہر چیز کو محیظ ہے، اور اس کے سوا ہر شخص کا علم ناقص اور اس کی قدرت ناقص ہے، اس لیے اس کے سوا کوئی دوسرا معبود کیسے ہوسکتا ہے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت