فهرس الكتاب

الصفحة 5211 من 6343

(3) تم نے جن اولاد اور رشتہ داروں کی وجہ سے کافروں سے دوستی کرنی چاہی، وہ قیامت کے دن عذاب جہنم سے تمہیں نہیں بچا سکیں گے اس دن سب ایک دوسرے سے جدا ہوجائیں گے، وئی کس کا پرسان حال نہیں ہوگا تو پھر کیوں دوسروں کی وجہ سے اپنی عاقبت خراب کرتے ہیں تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ اللہ کی نگاہ سے تمہارا کوئی عمل اوجھل نہیں ہے، اس لئے اس سے ڈرتے رہو اور وہی کام کرو جس سے وہ راضی ہوتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت