فهرس الكتاب

الصفحة 2225 من 6343

(41) موسیٰ (علیہ السلام) نے چونکہ طلب علم کا مصمم ارادہ کرلیا تھا اس لیے کہا کہ میں انشاء اللہ آپ کے ساتھ صبر کروں گا، اور اپنی رائے کے خلاف ہونے کے باوجود آپ کے کسی فیصلہ کی مخالفت نہیں کروں گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت