فهرس الكتاب

الصفحة 842 من 6343

(48) انبیاء ورسل کی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ اللہ کی طرف لوگوں کو بلائیں، جنت کی خوشخبری دیں اور جہنم سے ڈرائیں، ان کی ذمہ داری یہ ہے کہ کافروں کی خواہش اور ان کی منشا کے مطابق اللہ سے نشا نیاں بھیجنے کی دعا کرتے رہیں، تو جو شخص انبیاء رسل کی اتباع کرتے ہوئے ایمان لائے گا اور عمل صالح کرے گا اس کا ٹھکانا جنت ہوگا نہ انہیں ماضی کا کوئی غم ہوگا اور نہ مستقبل کا کوئی خوف، اور اللہ کی آیتوں کی تکذیب کرے گا، اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا اور یہ اللہ سے ان کی سرکشی کا نجام ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت