فهرس الكتاب

الصفحة 3498 من 6343

تفسیر سورۃ لقمان

نام: اس سورت میں لقمان حکیم کا قصہ مذکور ہے، جن کی حکمت و دانائی کی باتوں اور ان کی نصیحتوں کو قرآن کریم نے بڑے اہتمام سے بیان کیا ہے جو انہوں نے اپنے بیٹے سے کی تھی اسی مناسبت سے اس کا نام " لقمان" رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: یہ بھی مکی سورت ہے، اس میں بھی شرک کی تردید اور توحید کا اثبات مختلف پیرائے میں کیا گیا ہے، جو مکی سورتوں کا خاصہ ہے، لقمان حکیم نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے انکار شرک پر خاص زور دیا تھا اور کہا تھا کہ شرک ظلم عظیم ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت