فهرس الكتاب

الصفحة 4712 من 6343

(25) اہل جنت کے جو اوصاف اوپر کی آیت میں بیان کئے گئے ہیں، انہی کی مزید تاکید کے طور پر کہا جا رہا ہے کہ یہ وہ لوگ ہوں گے جو اللہ سے اس حال میں بھی ڈرتے ہیں جب انہیں کوئی نہیں دیکھ رہا ہوتا ہے، وہ اس دنیا میں اس یقین کے ساتھ زندگی گذارت یہیں کہ اگرچہ کوئی انسان انہیں نہیں دیکھتا ہے، لیکن اللہ تو انہیں ہر جگہ اور ہر حال میں دیکھ رہا ہے اور ان کی دوسری صفت یہ ہے کہ وہ ہر دم اپنے رب کے حضور اپنے گناہوں سے توبہ کرتے رہتے ہیں، اور جن کاموں کو اللہ پسند نہیں کرتا ہے ان کے قریب نہیں پھٹکتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت