فهرس الكتاب

الصفحة 5530 من 6343

(9) اور ہم نے جب اس قرآن کو سنا جو سیدھی راہ کی طرف رہنمائی کرتا ہے تو ہمیں فوراً یقین ہوگ یا کہ یہ اللہ کی جانب سے نازل کردہ کتاب ہے پس جو کوئی اپنے رب پر ایمانلائے گا اس کی نیکیوں میں قیامت کے دن کوئی کمی نہیں کی جائے گی، بلکہ اسے اس کا پورا بدلہ دیا جاء یگا، اور اس کے نامہ اعمال میں کوئی ایسا گناہ نہیں بڑھا دیا جائے گا جس کا اس نے دنیا میں ارتکاب نہ کیا ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت