فهرس الكتاب

الصفحة 6182 من 6343

سورۃ الم نشرح مکی ہے، اس میں آٹھ آیتیں ہیں اور ایک رکوع ہے

تفسیر سورۃ الم نشرح

نام: پہلی آیت کا پہلا حصہ (الم نشرح) ہے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: یہ سورت تمام کے نزدیک مکی ہے ابن مردویہ اور بیہقی وغیرہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ (الم نشرح) مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت