فهرس الكتاب

الصفحة 3813 من 6343

36 لیکن ان کی بے عقلی اور کور مغزی کا حال یہ ہے کہ وہ رب العالمین کے سوا معبود بناتے ہیں اور گمان کرتے ہیں کہ مصیبتوں کے وقت وہی کام آئیں گے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ معبودان باطل ان کی مدد کی ذرہ برابر بھی قدرت نہیں رکھتے ہیں، بلکہ ان پجاریوں کو شیطان نے ان کی خدمت، دیکھ بھال اور عبادت کے لئے مقرر کردیا ہے: (وھم لھم جند مخضرون) کا ایک معنی یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ جہنم میں معبودوں کے بعد ان کے پجاری بھی ڈال دیئے جائیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت