کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
(102) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دل کی تقویت اور ان کی حزن وملال کے ازالہ کے لیے انہیں حکم دیا جا رہا ہے کہ آپ اپنی راہ پر ثابت قدمی کے ساتھ چلتے رہئے، اور مشرکین کی باتوں کا خیال نہ کیجئے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.