کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
"آسمانوں اور زمین میں تمام مخلوقات کی گر دنیں اسی کے لیے جھکی ہوئی ہیں، وہ ہر چیز پر غالب ہے تمام مخلوقات اس کی عظمت وجلال اور قہر وجبروت کی معترف اور اس کے فیصلہ کے سامنے مجبور ہیں۔"
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.