فهرس الكتاب

الصفحة 824 من 6343

(33) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خطاب کرکے کہا جارہا ہے کہ جب ان مشرکین کی ان کے رب کے سامنے پیشی ہوگی، تو آپ کے سامنے ایک عظیم اور مہیب منظر ہوگا جب اللہ ان سے بطور زجروتوبیخ پوچھے گا کہ اب بتاؤبعث بعد الموت بر حق ہے کہ نہیں ؟ تو وہ رب کی قسم کھا کر کہیں گے ہاں، یہ تو بر حق ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت