فهرس الكتاب

الصفحة 5180 من 6343

(14) آیت (5) کی تفسیر میں (ان الذین یحادون اللہ و رسولہ) کی تفسیر گذر چکی ہے وہاں اللہ اور اس کے رسول کے دشمنوں کا انجام بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ذلیل و رسوا کرے گا اور یہاں بھی ایسے لوگوں کا تقریباً ویسا ہی انجام بتایا گیا ہے کہ وہ دنیا اور آں خرت دونوں جگہ ذلیل ترین لوگ ہیں، انہیں کبھی بھی عزت نہیں مل سکتی اور بہر حال غالب اللہ اور اس کے رسول ہی رہیں گے اور ذلیل و رسوا شیطان کے پیروکار ہوں گے، اس لئے کہ اللہ سب سے زیادہ قوی اور زبردست ہے، اس پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت