فهرس الكتاب

الصفحة 5420 من 6343

تب اللہ تعالیٰ جہنم کے داروغوں سے کہے گا اسے پکڑ لو اور اس کے ہاتھ گردن سے لگا کر باندھ دو اور پھر اسے جہنم کے انگاروں پر جلاو اور الٹو پلٹو پھر اسے جہنم کے گرم زنجیروں میں سے ایک زنجیر میں اس طرح پرو دوکہ اس کے دبر سے داخل کرو اور منہ سے نکال دو، تاکہ اس میں لٹکا رہے۔ اعاذا اللہ من عذاب جھنم۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت