فهرس الكتاب

الصفحة 3740 من 6343

1 کلمہ یٰسین کے بارے میں علمائے تفسیر کے مختلف اقوال ہیں ایک قول یہ ہے کہ یہ " اے نسان" کے معنی میں ہے سعید بن جبیر اور کچھ دور سے حضرات کا خیال ہے کہ یہ کلمہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ایک نام ہے اور اس کی دلیل اس کے بعد اللہ کا قول:' انک لمن المرسلین) ہے یعنی اے یٰسین ! آپ یقیناً اللہ کے رسول ہیں، ابوبکر وراق نے کہا ہے کہ اس کا معنی " یاسید البشر" ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت