فهرس الكتاب

الصفحة 4824 من 6343

(20) مشرکین مکہ سے پوچھا جا رہا ہے کہ کیا تمہارے گمان کے مطابق اللہ کے لئے بیٹیاں ہیں اور تمہارے لئے بیٹے ہیں؟ اللہ تعالیٰ کے خلاف یہ کیسی جرأت بے جا ہے کہ تم اپنے لئے تو بیٹا پسند کرتے ہو، اور اس کے لئے بیٹیاں ثابت کرتے ہو کیا رب العالمین کی اس سے بڑھ بڑھ کر کوئی عیب جوئی ہو سکتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت