فهرس الكتاب

الصفحة 5529 من 6343

جنوں نے یہ بھی کہا: اب ہمیں یقین ہوگیا ہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور ہم محض عاجز و بے بس ہیں، ہماری پیشانیاں اللہ کے اختیار میں ہیں، ہم زمین پر کسی حال میں اسے عاجز نہیں بناسکتے اور اس سے بھاگ کر کہیں نہیں جاسکتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت