فهرس الكتاب

الصفحة 5387 من 6343

(16) اس واقعہ کے بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں دوبارہ اپنا برگزیدہ بنہ بنالیا اور مقام نبوت پرسرفراز کر کے نینویٰ والوں کے بجائے ان کی اپنی قوم کیلئے نبی بنا کربھیجا جن کی تعداد ایک لاکھ یا اس سے زیادہ تھی۔ یونس (علیہ السلام) کا واقعہ تفصیل کے ساتھ سورۃ الانبیاء، سورۃ یونس اور سورۃ الصافات میں گذر چکا ہے، ان آیات کا دوبارہ کرلیا جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت