فهرس الكتاب

الصفحة 6244 من 6343

سورۃ العادیات مکی ہے، اس میں گیارہ آیتیں، اور ایک رکوع ہے

تفسیر سورۃ العادیات

نام: پہلی آیت کا پہلا لفظ " والعادیات" ہے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: یہ سورت ابن مسعود، جابر، حسن، عکرمہ اور عطاء کے نزدیک مکی ہے اور ابن عباس، انس بن مالک اور قتادہ کے نزدیک مدنی ہے۔ ابن مردویہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ " والعادیات" مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت