فهرس الكتاب

الصفحة 6199 من 6343

(3) اللہ تعالیٰ سے زیادہ کوئی عدل و انصاف والا نہیں اس لئے یہ کیسے گمان کیا جاسکتا ہے کہ دنیا کی زندگی میں لوگ اعمال میں مختلف ہوں، کوئی زندگی بھر صلاح و تقویٰ کی راہ پر گامزن رہے اور کوئی معصیت و سرکشی اور فسق و فجور میں ڈوبا رہے، اور مرنے کے بعد ثواب و عقاب کے اعتبار سے دونوں برابر ہوجائیں یہ تو سراسر ظلم ہوگا اور اللہ عزوجل صفت عدل و انصاف کے بالکل منافی ہوگا۔ وباللہ التوفیق

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت