فهرس الكتاب

الصفحة 5747 من 6343

(41) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کفار قریش نے جب اس قرآن کو جھٹلا دیا ہے، جس کے اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل روز روشن کی طرح واضح ہیں تو پھر وہ کس کتاب پر ایمان لائیں گے یعنی اگر وہ اس کتاب پر ایمان نہیں لائیں گے تو کفر و ضلالت کی تاریکیوں میں بھٹکتے رہیں گے، یہاں تک کہ موت انہیں آدبوچکے گی اور ہمیشہ کے لئے جہنم رسید ہوجائیں گے اور ایک انسا نکی اس سے بڑھ کر بدنصیبی کیا ہو سکتی ہے کہ اس کی موت کفر پر ہو اور مرنے کے بعد اس کا ٹھکانا جہنم ہو (اعاذنا اللہ من نارجھنم وباللہ التوفیق)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت