فهرس الكتاب

الصفحة 4926 من 6343

(15) اللہ نے فرمایا: آپ انہیں یہ بتا دیجیے کہ جس کنوئیں کا پانی وہ لوگ پیتے ہیں اب وہ ان کے اور اونٹنی کے درمیان بربار برابر تقسیم کردیا گیا ہے ایک دن اونٹنی پئے گی، اور دوسرے دن وہ لوگ پئیں گے ہر باری والا صرف اپنی باری کے دن آئے گا اور اپنے حصے کا پانی پئے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت