فهرس الكتاب

الصفحة 5874 من 6343

(8) اس دن لوگ دو حصوں میں تقسیم ہوجائیں گے جو نیک بخت ہوں گے اور جن کے لئے رب العالمین جنت کا فیصلہ کر دے گا، ان کے چہرے مارے خوشی کے دمک رہے ہوں گے اور جن اشقیاء اور بدبختوں کے لئے رب العالمین جہنم کا فیصلہ کر دے گ، ان کے چہروں پر حسرت و یاس کی وجہ سے ہوائی اڑ رہی ہوگی اور ان پر سیاہی چھائی ہوگی اور یہ بدترین انجام ان لوگوں کا ہوگا جنہوں نے کفر و سرکشی اور فسق و فجور کی زندگی گذاری ہوگی اور بغیرتوبہ کئے اسی حال میں موت نہ انہیں آدبوچا ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت