فهرس الكتاب

الصفحة 2085 من 6343

(28) اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں بہت سے دلائل اور مثالوں کے زریعہ حق بات کو بیان کردیا ہے تاکہ لوگ نصیحت حاصل کریں اللہ کی طرف رجوع کریں اور شرک کے تمام اقسام سے اس کے پاک ہونے کا عقیدہ رکھیں، لیکن کافروں کا حال یہ ہے کہ قرآن سن کر بدکتے ہیں اور حق سے اعراض کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت