فهرس الكتاب

الصفحة 1085 من 6343

(63) یعنی اگر آج تم ہمارے ساتھ ایسا معاملہ کروگے، تو اللہ تمہیں نہیں چھوڑے تا، تمہارے کرتوت کا بدلہ تمہیں ضرور دے گا، اور ہمیں اس کی راہ میں جو تکلیف پہنچے گی اس کے بدلے میں ہم پر احسام کرے گا مفسرین لکھتے ہیں کہ فرعون نے انہیں عذاب دنیا کی دھمکی دی تو انہوں نے اسے عذاب آخرت کی دھمکی دی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت