فهرس الكتاب

الصفحة 870 من 6343

(71) مذکورہ بالا اجمال کی یہ تفصیل ہے، اور اس بات کا بیان ہے کہ کس طرح ابراہیم (علیہ السلام) نے آیات وبراہیں سے استدلال ککے کے یقین کا رتبہ حاسل کی ا، مفسرین نے لکھا ہے کہ ابراہیم کا باپ اور اس کی قوم اصنام، شمس و قمر اور ستاروں کی پر ستش کرتے تھی، ابراہیم نے چاہا کہ ان کی اس دینی غلطی کو واضح کردیں کہ جب باطل معبودوں کو پر ستش وہ کرتے ہیں ان میں سے کوئی بھی معبود بننے کا مستحق نہیں ہے، اسی لیے ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا کہ میں ڈوب جانے والے اور غائب ہوجانے والے کو پسند نہیں کرتا، اس لیے کہ ایسی حقیر صفت اللہ کی نہیں ہو سکتی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت