(2) دین اسلام اس اللہ کا راستہ ہے جو آسمانوں اور زمین کے درمیان ہر چیز کا مالک ہے، اس لیے دنیا میں ہلاکت و بربادی اور قیامت کے دن عذاب نار ہے ان کافروں کے لیے جو نبی کریم کی دعوت کو قبول نہیں کرتے اور کفر کی تاریکی سے نکل کر ایمان و سلام کی روشنی میں داخل نہیں ہوجاتے۔