فهرس الكتاب

الصفحة 5789 من 6343

سورۃ النازعات مکی ہے، اس میں چھیالیس آیتیں اور دو رکوع ہیں

تفسیر سورۃ النازعات

نام: پہلی آیت میں لفظ " النازعات" آیا ہے، یہیاس کا نام رکھ دیا گیا ہے مفسرین نے اس کا نام " الساھرۃ" اور " الطامۃ" بھی بتایا ہے۔ " الساھرۃ" آیت (14) میں اور " الطامۃ" آیت (34) میں آیا ہے۔

زمانہ نزول: یہ سورت بالا اتفاق مکی ہے ابن مردویہ اور بیہقی وغیرہ نے ابن عباس (رض) سے اور ابن مردویہ نے ابن زبیر (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ النازعات مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت