فهرس الكتاب

الصفحة 5160 من 6343

سورۃ المجادلہ مدنی ہے، اس میں بائیس آیتیں اور تین رکوع ہیں

تفسیر سورۃ المجادلہ

نام: اس کا نام " المجادلۃ" پہلی آیت کے لفظ " تجادلک" سے ماخوذ ہے۔

زمانہ نزول: قرطبی لکھتے ہیں کہ یہ سورت سبھوں کے نزدیک مدنی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت