فهرس الكتاب

الصفحة 719 من 6343

68۔ تورات سے متعلق حکم بیان کرنے کے بعد اب انجیل سے متعلق حکم بیان کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) کے بعد بنی اسرائیل کی رہنمائی کے لیے بہت سے انبیاء بھیجے ان سب کے بعد عیسیٰ (علیہ السلام) مبعوث ہوئے جن کو اللہ نے انجیل عطا کیا، اور جنہوں تورات کی تصدیق کی، اور اس کے احکام کو انجیل میں نازل شدہ آیات کے ذریعہ منسوخ قرار دیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت