فهرس الكتاب

الصفحة 6342 من 6343

سورۃ الناس مدنی ہے، اس میں چھ آیتیں اور ایک رکوع ہے

تفسیر سورۃ الناس

نام: اس سورت میں " الناس" بار بار آیا ہے، اسی لئے اس کا نام " سورۃ الناس" رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: سورۃ الفلق کے زمانہ نزول کے بارے میں علمائے تفسیر کی جو دورائیں بیان کی گئی ہیں وہی رائیں اس سورت کے نزول کے بارے میں بھی ہیں، اس لئے کہ دونوں سورتیں ایک ساتھ نازل ہوئی تھیں اور دونوں کی فضیلت و اہمیت اور شان نزول بھی ایک ہی ہے جیسا کہ ان احادیث سے معلوم ہوا جو سورۃ الفلق کی فضیلت کے بیان میں گذر چکی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت