کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
(7) کفار قریش کے بارے میں کہ اجا رہا ہے کہ انہیں اب صرف اس صور کا انتظار ہے جو قریب قیامت پھونکا جائے گا اور اس آواز کے ساتھ ہر جاندار ہلاک ہوجائے گا، صرف اللہ کی ذات باقی رہ جائے گی، یعنی عذبا جہنم اور ان کے درمیان صرف صور اسرافیل حائل ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.